جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

میری وجہ سے فائنل میں رن آؤٹ ہونے کے بعد اظہر علی نے ڈریسنگ روم میں کیا سلوک کیا؟فخر زمان کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 21  جون‬‮  2017 |

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ دیسک )آئی سی سی چیمپینزٹرافی میں بھارت کے خلاف شاندارسنچری سکورکرنے والےپاکستانی بیٹسمین فخر زمان نے کہاہے کہ میں نے پچ پرشورکی وجہ سے اظہر علی کی رن لینے کی آواز نہیں سنی اور وہ آوٹ ہو گئے جس پر میں نے اس سے معذرت بھی کی ۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے فخرزمان نے بتایاکہ پاکستان اوربھارت کے

درمیان میچ کم اورجنگ زیادہ تھی اوراس وجہ سے اوول کے سٹیڈیم میں شوربہت زیادہ تھامیں نے اظہر بھائی کی رن کی آواز نہیں سنی جس کے باعث میں کریز میں ہی رہ گیا اور وہ رن آوٹ ہو گئے ،میں نے میچ ختم ہونے کے بعد ڈریسنگ روم میں ان سے معافی بھی مانگی تو انہوں نے کہا کہ میچ ہم جیت گئے ہیں ،تمہاری سینچری بھی ہو گئی ،ٹرافی بھی آگئی ،اب سب ٹھیک ہے کوئی مسئلہ نہیں ۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…