قومی کر کٹ ٹیم کے کپتان سرفراز کا ملی نغمہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا
لندن (آئی این پی)سرفراز احمد اچھے کپتان ہی نہیں گلوکار بھی ہیں۔ پاک بھارت ٹاکرے سے پہلے ان کی گزشتہ سال کی وڈیو مقبول ہونے لگی ۔سرفراز ہر موقع پر ٹیم کا مورال بلند کرتے ہیں، پھر چاہے کرکٹ کا میدان ہو یا کوئی اور موقع ان کا جوش و جذبہ دیدنی ہوتا ہے۔ویڈیو میں… Continue 23reading قومی کر کٹ ٹیم کے کپتان سرفراز کا ملی نغمہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا