پاکستان ٹیم کے تین اہم ترین کھلاڑی انجری کا شکار،فائنل الیون پر بڑے سوال اُٹھ گئے
اوول (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اوربھارت کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کا فائنل اتوارکوکھیلاجائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے تین کھلاڑیوں کی فائنل کھیلنے والے سکواڈمیں شمولیت ان کی فٹنس کی وجہ سے مشکوک ہوگئی ۔فاسٹ بائولرمحمدعامرجوکہ کمرکی تکلیف میں مبتلاہیں اوروہ ابھی تک فٹ نہیں ہوسکے ہیں اسی وجہ سے ان کوانگلینڈکے خلاف بھی نہیں کھیلاگیاتھا،انگلینڈکے… Continue 23reading پاکستان ٹیم کے تین اہم ترین کھلاڑی انجری کا شکار،فائنل الیون پر بڑے سوال اُٹھ گئے