پاکستان پہنچتے ہی جہاں باقی کرکٹرز نے گھر کا رخ کیا وہیں حسن علی گھر جانے کی بجائے کہاں روانہ ہو گئے ؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم ٹکڑیوں میں وطن واپس پہنچ رہی ہے ۔ سرفراز احمد ، رومان رئیس، حسن علی اور شاداب خان پاکستان پہنچ چکے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق باقی تینوں کرکٹرز نے تو وطن واپس پہنچتے ہی اپنے اپنے گھروں کا رخ کیا مگر بھارتیوں کی وکٹیں اڑانے والے حسن علی گھر جانے کی بجائے نیشنل کرکٹ اکیڈمی… Continue 23reading پاکستان پہنچتے ہی جہاں باقی کرکٹرز نے گھر کا رخ کیا وہیں حسن علی گھر جانے کی بجائے کہاں روانہ ہو گئے ؟









































