پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

بھارت کے چھکے تو چھڑا دیے ، اب حسن علی کیا کام کریں گے ؟ اعلان کر دیا

datetime 20  جون‬‮  2017 |

اوول(آئی این پی) پاکستان کے مایہ ناز باؤلر حسن علی کو چیمپئنز ٹرافی میں سب سے زیادہ 13 وکٹیں لینے پر گولڈن بال ایوارڈ سے نوازا گیا اور انہیں پلیئر آف دی میچ بھی قرار دیا گیا ۔ اتوار کو چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستانی باؤلر حسن علی نے 3 وکٹیں حاصل کیں اور مجموعی طور پر پورے ٹورنامنٹ میں انہوں نے 13 وکٹیں حاصل کیں جس پر

انہیں گولڈن بال ایوارڈ سے نوازا گیا اور انہیں پلیئر آف دی ٹورنامنٹ بھی قرار دیا گیا ۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسن علی نے کہا کہ خدا کا شکر ادا کرتا ہوں ٹورنامنٹ اچھا رہا ۔ آئندہ بھی اچھی پرفارمنس دونگا ۔ فائنل میں بھارت سے میچ کا کوئی دباؤ نہیں تھا ۔ یہ میرے لئے ایک خاص لمحہ ہے جسے الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…