جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

پاکستان کیخلاف دھواں دھاربیٹنگ کرنیوالے پانڈیا نے خود ہی اپنے رن آؤٹ ہونے کا بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 20  جون‬‮  2017 |

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ میں بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں تاریخی اور عبرتناک شکست سے دوچار ہونا پڑا اور تمام بھارتی پاکستانی باؤلنگ لائن اپ کے سامنے بے بس نظر آئے مگر آل راؤنڈر ہردیک پانڈیا نے مزاحمت کرتے ہوئے اچھی اننگز کھیلی۔ پانڈیا کو رویندرا جدیجہ نے

رن آٹ کروایا تو ان کا غصہ قابل دید تھا۔پانڈیا نے اپنا غصہ ٹوٹیٹر پر اپنے ایک ٹویٹ کے ذریعے نکالا لیکن پھر فوری ہی اسے ڈیلیٹ کر دیا تاہم تب تک وہ ٹویٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکا تھا۔ ایک بھارتی نے دعویٰ کیا ہے کہ ہردیک پانڈیا نے میچ کے بعد یہ ٹویٹ کیا کہ ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…