فخرزمان کاایک اورشانداراعزاز، بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑدیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین فخرزمان نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کوبھی لسٹ اے میچوں میں زیادہ سے زیادہ رنزبناکرپیچھے چھوڑدیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی بلے باز فخر زمان نے لسٹ اے کیرئیر میں کم سے کم 50 اننگز میں زیادہ سے زیادہ رنز بنانے میں ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ معروف… Continue 23reading فخرزمان کاایک اورشانداراعزاز، بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑدیا