پہلاسیمی فائنل ،انگلینڈنے پاکستان کو جیت کےلئے 212 رنزکاہدف دیدیا
کارڈف(مانیٹرنگ ڈیسک) چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں میزبان ٹیم انگلینڈنے پاکستان کو 212رنزکاہدف دیدیاجبکہ انگلینڈکی ٹیم 49.4اووزمیں 211رنزبناکرآئوٹ ہوگئی تفصیلات کے مطابق پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ انگلش ٹیم کی جانب سے جونی بیرسٹو اور ایلکس ہلیز نے بیٹنگ کا آغاز کیا۔ دوسری جانب پاکستانی… Continue 23reading پہلاسیمی فائنل ،انگلینڈنے پاکستان کو جیت کےلئے 212 رنزکاہدف دیدیا