ہاشم آملہ نے سلیم ملک اور جدیجہ نے ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا
برمنگھم (آئی این پی)آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے میچ کے دوران ہاشم آملہ نے پاکستانی بلے باز سلیم ملک کے رنز کا ریکارڈ توڑ دیا جبکہ بھارتی کھلاڑی رویندر جدیجہ نے اپنے ہم وطن کھلاڑی سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ برابر کیا۔جنوبی افریقی ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بیٹسمین ہاشم… Continue 23reading ہاشم آملہ نے سلیم ملک اور جدیجہ نے ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا