کھلاڑی سوشل میڈیا سے دور رہیں اور فون بند رکھیں ٗ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان کی کھلاڑیوں کو مشورہ
اوول (این این آئی)بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے اپنے کھلاڑیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا سے دور رہیں اور فون بند رکھیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی نے کہا کہ سوشل میڈیا پرہمیں ہر کوئی مشورے دے رہا ہے ٗمیں نے اپنی ٹیم سے کہا ہے کہ کھلاڑی اپنی کرکٹ سے… Continue 23reading کھلاڑی سوشل میڈیا سے دور رہیں اور فون بند رکھیں ٗ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان کی کھلاڑیوں کو مشورہ











































