اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فخر زمان نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی پہلی سنچری مکمل کر لی ۔فخر زمان نے چوکا مار کر اپنی سنچری مکمل کی ۔فخرزمان کی تاریخ ساز اننگر میں 12چوکے اور2 چھکے شامل تھے ۔جیسے ہی انہوں نے سنچری مکمل کی
انہوں نے سٹیڈیم میں سجدہ کیا ۔پاکستان کے ڈریسنگ روم میں ٹیم مینجمنٹ اور کھلاڑیوں نے بھی کھڑے ہوکر تالیاں بجا کر انہیں داد دی ۔
فخر زمان نے سنچری مکمل ہونے پر سٹیڈیم میں سجدہ کیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب کا مقام تبدیل کردیا گیا
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری
-
سونے کی قیمتوں میں کمی
-
گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، ایئرپورٹس اتھارٹی نے الرٹ جاری کر دیا
-
جاز کیش صارفین اب موبائل فون کے ذریعے سرکاری ٹریژری بلز میں سرمایہ کاری کر سکیں گے



















































