دورہ منسوخ کرنے پربنگلہ دیش کاپاکستان کرکٹ بورڈکے خلاف قانونی کارروائی کااعلان
ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی طرف سے دورہ بنگلہ دیش منسوخ کرنے پربنگلہ دیش کرکٹ بورڈنے پی سی بی کے خلاف قانونی کارروائی کے بارے میں غورشروع کردیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈنے بنگلہ دیش کاشیڈول دورہ منسوخ کردیاہے ۔یہ دورہ منسوخ کرنے پرپاکستان کرکٹ بورڈکے چیرمین شہریارخان نے موقف اپنایاتھاکہ پاکستانی ٹیم نے دومرتبہ بنگلہ دیش کادورہ کیا شہریارخان… Continue 23reading دورہ منسوخ کرنے پربنگلہ دیش کاپاکستان کرکٹ بورڈکے خلاف قانونی کارروائی کااعلان