ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

ایک بار پھر رمضان میں عالمی کرکٹ مقابلہ جیتنے کے امکانات

datetime 17  جون‬‮  2017

ایک بار پھر رمضان میں عالمی کرکٹ مقابلہ جیتنے کے امکانات

اوول(آن لائن)پچیس سال بعد پاکستان کے ایک بار پھر رمضان المبارک میں عالمی کرکٹ مقابلہ جیتنے کے امکانات روشن دکھائی دے رہے ہیں۔پاکستان نے بدھ 25 مارچ 1992 بمطابق 20 رمضان المبارک 1412 ھ کو میلبورن ،آسٹریلیا میں تاریخ میں پہلی مرتبہ کرکٹ ورلڈ کپ جیتا تھا ۔اب ایک بار پھر پاکستان آج یعنی 22… Continue 23reading ایک بار پھر رمضان میں عالمی کرکٹ مقابلہ جیتنے کے امکانات

2004 میں بد روحوں نے خودکشی کا سوچنے پر مجبور کردیا تھا ، انگلش فاسٹ باؤلر ہارمیسن

datetime 17  جون‬‮  2017

2004 میں بد روحوں نے خودکشی کا سوچنے پر مجبور کردیا تھا ، انگلش فاسٹ باؤلر ہارمیسن

لندن(آن لائن) سابق انگلش فاسٹ بولر اسٹیو ہارمیسن نے انکشاف کیا کہ 2004 میں بد روحوں نے خودکشی کا سوچنے پر مجبور کردیا تھا، جس پر مجھے ماہرنفسیات سے رابطہ کرنا پڑا۔اسٹیو ہارمیسن اپنے کیریئر کے عروج پر ڈپریشن کا شکار رہے تھے، انھوں نے یہ باتیں مقامی اخبار میں چھپنے والی اپنی آپ بیتی… Continue 23reading 2004 میں بد روحوں نے خودکشی کا سوچنے پر مجبور کردیا تھا ، انگلش فاسٹ باؤلر ہارمیسن

چیمپئنز ٹرافی فائنل کی ٹکٹس 15 گنا زائد قیمت پر فروخت

datetime 17  جون‬‮  2017

چیمپئنز ٹرافی فائنل کی ٹکٹس 15 گنا زائد قیمت پر فروخت

اوول (آن لائن)پاکستان اور بھارت کا فائنل ٹاکرا کل دی اوول میں ہوگا، دنیا بھر کے فینز کی نظر یں اس اہم میچ پر ہیں اور ٹکٹس کا حال یہ ہے کہ 15 گنا زائد قیمت پر فروخت کیا جارہا ہے۔پاکستانی اور بھارتی فینز اگر انگلینڈ میں موجود ہیں، تو کون ہوگا جو اسٹیڈیم جاکر… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی فائنل کی ٹکٹس 15 گنا زائد قیمت پر فروخت

فائنل میچ سے قبل پاکستانی ٹیم پر نئی پابندی عائد کر دی گئی

datetime 17  جون‬‮  2017

فائنل میچ سے قبل پاکستانی ٹیم پر نئی پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیمپئنز ٹرافی کا فائنل، بھارت سے میچ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم پر پابندی عائد۔تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ سے قبل پاکستانی ٹیم کی فٹنس کےپیش نظر ان کے دال چاول کھانے پر کوچ مکی آرتھر نے پابندی عائد کر دی ہے۔مکی آرتھر نے پاکستانی ٹیم پر دال چاول کے… Continue 23reading فائنل میچ سے قبل پاکستانی ٹیم پر نئی پابندی عائد کر دی گئی

فخر کو کرکٹ کھیلنے پر باپ اور بڑے بھائیوں سے بڑی مار پڑتی تھی ٗعارف زمان

datetime 17  جون‬‮  2017

فخر کو کرکٹ کھیلنے پر باپ اور بڑے بھائیوں سے بڑی مار پڑتی تھی ٗعارف زمان

لندن(این این آئی) پاکستانی ٹیم کے کھلاڑی فخر زمان کے بھائی عارف زمان نے کہاہے کہ فخر کو کرکٹ کھیلنے پر باپ اور بڑے بھائیوں سے بڑی مار پرتی تھی ۔ ایک انٹرویو میں فخر زمان کے بھائی عارف زمان نے بتایا کہ فخر کو کرکٹ کھیلنے پر باپ اور بڑے بھائیوں سے بڑی مار… Continue 23reading فخر کو کرکٹ کھیلنے پر باپ اور بڑے بھائیوں سے بڑی مار پڑتی تھی ٗعارف زمان

فائنل میں غلطی کی گنجائش نہیں ٗ بھارت سے شکست کا بدلہ لینے کا سنہری موقع ہے ٗ ٹیم انتظامیہ

datetime 17  جون‬‮  2017

فائنل میں غلطی کی گنجائش نہیں ٗ بھارت سے شکست کا بدلہ لینے کا سنہری موقع ہے ٗ ٹیم انتظامیہ

اوول (این این آئی) ٹیم انتظامیہ نے پاکستانی ٹیم پر واضح کیا ہے کہ فائنل میں غلطی کی گنجائش نہیں ٗ بھارت سے شکست کا بدلہ لینے کا سنہری موقع ہے ۔ ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں کو ٹیم انتظامیہ نے یہی پیغام دیا ہے کہ ان کے پاس غلطی کی گنجائش نہیں ہے اور بھارت… Continue 23reading فائنل میں غلطی کی گنجائش نہیں ٗ بھارت سے شکست کا بدلہ لینے کا سنہری موقع ہے ٗ ٹیم انتظامیہ

چیمپئنز ٹرافی کا بہترین بولر بننا چاہتا ہوں ٗحسن علی

datetime 17  جون‬‮  2017

چیمپئنز ٹرافی کا بہترین بولر بننا چاہتا ہوں ٗحسن علی

اوول (این این آئی)پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی نے کہاہے کہ وہ چیمپئنز ٹرافی کا بہترین بولر بننے کا خواب پورا کرنا چاہتے ہیں۔غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسن علی نے کہاکہ چیمپیئنز ٹرافی کا بہترین باؤلر بننا ان خواب تھا اور وہ مثبت کرکٹ کھیلتے ہوئے فائنل میں بھی فتح گر کارکردگی… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی کا بہترین بولر بننا چاہتا ہوں ٗحسن علی

پاکستان کیساتھ فائنل ٹاکرے سے قبل بھارتی ٹیم کوہلی سے محروم ؟۔۔بری خبر نے بھارتیوں پر سکتہ طاری کر دیا

datetime 17  جون‬‮  2017

پاکستان کیساتھ فائنل ٹاکرے سے قبل بھارتی ٹیم کوہلی سے محروم ؟۔۔بری خبر نے بھارتیوں پر سکتہ طاری کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ویرات کوہلی کی پاکستان کے خلاف چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں شرکت مشکوک، بیماری کے باعث ٹیم کے ساتھ اوول نہ جا سکے۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل بھارتی ٹیم ڈگمگا گئی ہے ۔ اس کے اہم ترین کھلاڑی ویرات کوہلی بیمار ہو چکے… Continue 23reading پاکستان کیساتھ فائنل ٹاکرے سے قبل بھارتی ٹیم کوہلی سے محروم ؟۔۔بری خبر نے بھارتیوں پر سکتہ طاری کر دیا

پاک بھارت فائنل ٹاکرے سے قبل گاڑی پر پاکستانی پرچموں کی بہار۔۔ سارو گنگولی نے سب کو حیران کر دیا

datetime 17  جون‬‮  2017

پاک بھارت فائنل ٹاکرے سے قبل گاڑی پر پاکستانی پرچموں کی بہار۔۔ سارو گنگولی نے سب کو حیران کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل بھارت کے سابق کپتان سارو گنگولی کی گاڑی پر پاکستانی پرچموں نے سب کو حیران کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کی تاریخ کے سب سے بڑے معرکے میں پاک بھارت کرکٹ ٹیموں کے فائنل میچ سے قبل بھارت کے سابق کپتان… Continue 23reading پاک بھارت فائنل ٹاکرے سے قبل گاڑی پر پاکستانی پرچموں کی بہار۔۔ سارو گنگولی نے سب کو حیران کر دیا