فائنل سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم پر نئی پابندی عائد کردی گئی
اوول (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت سے میچ سے قبل پاکستانی کھلاڑیوں پرچاول کھانے کی پابندی عائدکردی گئی ہے یہ پابندی پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مکی آرتھرنے لگائی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مکی آرتھرنے قومی کرکٹرزکی فٹنس کوبرقراررکھنے کےلئے ان کےدیسی کھانوں پربھی پابندی لگائی ہے اورہدایات جاری کی ہیں کہ دیسی کھانوں جن… Continue 23reading فائنل سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم پر نئی پابندی عائد کردی گئی





































