افغانستان کے نوجوان کھلاڑی نے ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ہی میچ میں تہلکہ مچادیا،ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم
سینٹ لوشیا(آئی این پی) افغانستان کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنرراشد خان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کی چوتھی بہترین باؤلنگ کرڈالی۔نوجوان لیگ سپنر کے 18رنز کے عوض 7وکٹوں کے شاندار سپیل کے باعث افغانستان نے ویسٹ انڈیز کو 63رنز شکست دیکر تین میچز کی سیریز میں 1۔0کی برتری حاصل کرلی۔ راشد… Continue 23reading افغانستان کے نوجوان کھلاڑی نے ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ہی میچ میں تہلکہ مچادیا،ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم