منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کرکٹ میں میرا استاد کون ہے؟فخرزمان نے کس غیرملکی کھلاڑی کا نام لے لیا؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائیںگے

datetime 20  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک) کرکٹ میں میرا استاد کون ہے؟فخرزمان نے کس غیرملکی کھلاڑی کا نام لے لیا؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائیںگے، بھارت کے خلاف شاندارکارکردگی کامظاہرہ کرتے ہوئے سنچری بنانے والے فخر زمان نے اپنی بیٹنگ میں کامیابی کا کریڈٹ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان برینڈن مکالم کو دے دیا ہے ،ان کا کہنا ہے کہ مکالم نے جب مجھے پہلی بار

کھیلتے دیکھا تو کہا کہ جب ہمارے ساتھ کھیلو تو یہ بات یقینی بنانا کہ تم ہر میچ میں اسی سٹائل کی کرکٹ کھیلو گے“ فخر زمان نے کہا کہ انہوں نے برینڈن مکالم سے بہت سیکھا، انہوں نے میری بہت سی خامیوں کی نشاندہی کی واضح رہے ہ برینڈن مکالم پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں لاہور قلندرز کے کپتان تھے اور فخر زمان بھی اسی ٹیم کا حصہ تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…