پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کی شاندارفتح پر معروف امریکی شخصیت نے کیا اعلان کر دیا ؟ پراجیکٹ ’’سلام سرفراز ‘‘ کا کیا مطلب ہے؟

datetime 21  جون‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) پاکستانی نژاد امر یکی گلوکار علی زمان نے پاکستانی کر کٹ ٹیم کی کامیابی پر ’’ سلام سرفراز‘‘کے نام سے فلم بنانے کا اعلان کرد یا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کر کٹ ٹیم کی کامیابی پر علی زمان نے پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کر نے

اور بھارت کے لوگوں کے تمام دعوے ٹھس ثابت ہونے پر ’’سلام سرفراز ‘‘کے نام سے فلم بنانے کا اعلان کرد یا ہے جبکہ فلم کی کاسٹ کے حوالے سے وہ جلد پاکستان کا دورہ کر کے تمام فنکاروں کے ناموں کو فائنل کر یں گے اور عید کے بعد فلم پر باقاعدہ کام شروع کرد یا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…