روزے رکھ کر وہ خود کو مزید ترو تازہ محسوس کرتا ہوں،انگلش آل راؤنڈر معین علی
لندن(آئی این پی)برطانوی آل راؤنڈر معین علی کا کہنا ہے کہ روزے رکھ کر وہ خود کو مزید ترو تازہ محسوس کرتے ہیں ۔ اپنے ایک انٹر ویو کے دوران معین علی کا کہنا تھا کہ 19گھنٹے روزہ رکھ کر میچز کھیلنا آسان نہیں ہوتا لیکن حیرت انگیز طور پر وہ روزہ رکھنے کے بعد… Continue 23reading روزے رکھ کر وہ خود کو مزید ترو تازہ محسوس کرتا ہوں،انگلش آل راؤنڈر معین علی