صرف پاکستان سے مقابلے کیلئے جنوبی افریقی ٹیم اپنے یونیفارم کا رنگ تبدیل کرکے کیوں کھیلنے آئی؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے میچ کے دوران پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ایک جیسی وردی یعنی سبز وردی کی وجہ سے مشکل آنے کے معاملے کو حل کرنے کے لیے جنوبی افریقی ٹیم نے اپنی وردی ہی بدل ڈال۔تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقی ٹیم نے میچ میں کسی بھی پریشانی سے بچنے… Continue 23reading صرف پاکستان سے مقابلے کیلئے جنوبی افریقی ٹیم اپنے یونیفارم کا رنگ تبدیل کرکے کیوں کھیلنے آئی؟