پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پاکستان سے میچ ہارنے کے بعد کوہلی پر قیامت ٹوٹ پڑی ایشون ، جدیجا، بھومرا بھی عتاب کا شکار، بھارتی عوام نے کیا کر ڈالا؟

datetime 20  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیـٹرنگ ڈیسک) چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کی پاکستان کے ہاتھوں شرمناک شکست کے بعد بھارت میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے ، بھارت کے ہر شہر میں ہنگامے برپا ہیں جبکہ شہری بھارتی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کیلئے مطالبہکر رہے ہیں۔ بھارتی شائقین کرکٹ نے ویرات کوہلی سے کرکـٹ ٹیم

کی کپتانی لے کر دھونی کو دوبارہ کپتان بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے بھارتی بائولر بھومرا، ایشون اور جدیجا کی جگہ نئی کھلاڑیوں کو موقع دینے کی بھی ڈیمانڈ کی ہے۔اس حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ بھی سرگرداں نـظر آرہا ہے اور مہندر سنگھ دھونی کو کو منانے کیلئے کوششوں کا جلد آغاز کر دیا جائے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…