پاکستانی ٹیم آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ساتویں نمبر پر آگئی
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں انگلینڈ کو سیمی فائنل میں آٹھ وکٹ سے شکست دینے کے بعد پاکستانی ٹیم آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ساتویں نمبر پر آگئی ہے۔سری لنکا کی ٹیم رینکنگ میں ساتویں سے آٹھویں نمبر پر چلی گئی ہے۔ آئی سی سی کے مطابق میگا ایونٹ میں… Continue 23reading پاکستانی ٹیم آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ساتویں نمبر پر آگئی





































