جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

چیمپئنز ٹرافی فائنل میں بھارت کی شکست پر ثانیہ مرزا کا ردعمل کیا تھا؟ شعیب ملک کے جواب پر وزیراعظم سمیت تمام افراد کے قہقہے

datetime 4  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی طرف قومی ٹیم کے لیے دی گئی استقبالیہ تقریب میں قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک سے بھارت کے خلاف چیمپیئنز ٹرافی فائنل جیتنے کے بعد اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کے ہاتھوں ہونے والے

سلوک کے بارے میں پوچھا گیا کہ شعیب فائنل میں کامیابی کے بعد گھر جا کر مار تو نہیں پڑی تھی؟ شعیب ملک نے نہایت حاضری دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ میرا حال آپ جیسا نہیں ہوتا۔ جس پر ہال تالیوں اور قہقہوں سے گونجا اٹھا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…