پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پاکستان سری لنکا کرکٹ سیریز کا حتمی اعلان کردیاگیا

datetime 4  جولائی  2017 |

لاہور( این این آئی )سری لنکا ننے پاکستان میں محدود اوورز کے میچز کھیلنے سے انکار کر دیا، دونوں ملکوں کے درمیان سیریز یو اے ای میں ہوگی۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی امیدیں دم توڑ گئیں، سری لنکا نے اکتوبر ،نومبر میں دورہ پاکستان کی حامی نہیں بھری۔

سری لنکا اور پاکستان کے درمیان ٹیسٹ ،ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز یو اے ای میں کھیلی جائے گی، اس سے پہلے پی سی بی نے کرکٹ سری لنکا کو پاکستان میں محدود اوورز کے میچز کھیلنے کی تجویز دی تھی۔پی سی بی کے مطابق ستمبر میں ورلڈ الیون کے دورے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے جس کے بعد دوسری ٹیموں کو مذاکرات کے ذریعے قائل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…