ہار کی وجہ ہمارا بُرا کھیل نہیں بلکہ کیا ہے ؟ انگلش کپتان این مورگن کے بیان پرہنگامہ ،کس پر سنگین الزام عائد کردیا؟جانیئے
کارڈف (مانیٹرنگ دیسک) پاکستان کے ہاتھوں سیمی فائنل میں شکست کے بعد برطانوی ٹیم کے کپتان این مورگن نے شکست کاذمہ دارپچ کوقراردیدیا۔میچ کے بعد میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے این مورگن نے کہاکہ پاکستان نے پچ سے فائدہ اٹھاکرہم سے میچ جیت لیا۔انہوں نے کہاکہ کارڈف کی پچ ویسی نہیں تھی جس کے بارے میں ہمارااندازہ تھااوراس وجہ… Continue 23reading ہار کی وجہ ہمارا بُرا کھیل نہیں بلکہ کیا ہے ؟ انگلش کپتان این مورگن کے بیان پرہنگامہ ،کس پر سنگین الزام عائد کردیا؟جانیئے







































