پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

عمران خان،یونس خان اور پھر سرفراز احمدنے اپنا نام تاریخ میں لکھوالیا

datetime 18  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی)چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کوعبرت ناک شکست دیکر پاکستانی کرکٹ ٹیم تیسر ابڑا ایونٹ جیتنے میں کامیاب ہوئی اسے قبل قومی کرکٹ ٹیم نے عمران خان کی قیادت میں 92کا ورلڈ کپ جیتا اور پھر 2009کے آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلا ف کامیابی حاصل کی تھی ۔92کے ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی جیت کے وقت بھی میاں محمد نوازشریف وزیراعظم تھے

اور اب بھارت کے خلاف چیمپیئنز ٹرافی میں کامیابی کے وقت بھی میاں محمد نوازشریف وزیراعظم ہیں۔اس وقت بھی نوازشریف نے عمران خان اور دیگر کھلاڑیوں کو انعامات اور اعزازات سے نوازا تھا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف بہت جلد قومی کرکٹ ٹیم کو وزیراعظم ہاؤس میں مدعو کرکے بھارت کے خلاف کامیابی پر مبارکباد دیں گے اور کھلاڑیوں کو انعامات اور پلاٹ بھی دیئے جانے کا امکان ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…