جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

جیت کے ساتھ ساتھ حسن علی کوایسی چیز بھی مل گئی جس کی ہر باؤلر خواہش ہی کرتا ریٹائر ہوجاتاہے

datetime 18  جون‬‮  2017 |

اوول(آئی این پی) پاکستان کے مایہ ناز باؤلر حسن علی کو چیمپئنز ٹرافی میں سب سے زیادہ 13 وکٹیں لینے پر گولڈن بال ایوارڈ سے نوازا گیا اور انہیں پلیئر آف دی میچ بھی قرار دیا گیا ۔ اتوار کو چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستانی باؤلر حسن علی نے 3 وکٹیں حاصل کیں اور مجموعی طور پر پورے ٹورنامنٹ میں انہوں نے 13 وکٹیں حاصل کیں جس

پر انہیں گولڈن بال ایوارڈ سے نوازا گیا اور انہیں پلیئر آف دی ٹورنامنٹ بھی قرار دیا گیا ۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسن علی نے کہا کہ خدا کا شکر ادا کرتا ہوں ٹورنامنٹ اچھا رہا ۔ آئندہ بھی اچھی پرفارمنس دونگا ۔ فائنل میں بھارت سے میچ کا کوئی دباؤ نہیں تھا ۔ یہ میرے لئے ایک خاص لمحہ ہے جسے الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا ۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…