’’پاکستانیوں کے ساتھ یہ کام ہر گز مت کرنا ‘‘ عرفان پٹھان کو بھارت نے سختی سے کس کام سے منع کر دیا ؟
منامہ(این این آئی) بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ کرکٹر عرفان پٹھان کو بحرین میں پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ فیسٹیول میچ کھیلنے سے روک دیا۔بحرین کے نیشنل فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فیسٹول کرکٹ میچ میں مصباح الحق کی قیادت میں کھیلنے والی بحرین ایگلز نے 69رنز سے فتح حاصل کر لی۔پہلے کھیلتے ہوئے فاتح ٹیم… Continue 23reading ’’پاکستانیوں کے ساتھ یہ کام ہر گز مت کرنا ‘‘ عرفان پٹھان کو بھارت نے سختی سے کس کام سے منع کر دیا ؟