بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

میں فائنل نہیں کھیلنے والاتھا ،آخری لمحات میں کیا ہوا؟ فخرزمان کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 19  جون‬‮  2017 |

اوول (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی بیٹسمین فخر زمان نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف فائنل میچ میں نو بال پر آئوٹ ہونے سے بچنے پر خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوںکیونکہ اس کے بعدمیں سنچری کرنامیری زندگی کی ایک بہت بڑی خوشی ہے ۔ایک بیان میں فخرزمان نے کہاکہ نوبال پرآئوٹ نہ ہونے کےبعددوسرا موقع ملنے کا بھرپور انداز سے فائدہ اٹھایا،

فخرزمان نے کہا کہ مجھے نہیں لگ رہا تھا کہ میں بھارت کے خلاف فائنل میچ کھیل سکوں گا لیکن فزیو نے کہا کہ میں اس میچ کےلئے فٹ ہوں ۔انہوں نے کہاکہ میں بھارت جیسے روایتی حریف کے خلاف سنچری سکورکی جومیرے لئےبہت بڑااعزازہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…