پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

چیمپئن ٹرافی جیتنے کے بعد قومی ٹیم کو بڑادھچکا ۔۔افسوسناک خبر آگئی

datetime 19  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ ہاکی لیگ کے سلسلے میں لندن میں پاکستان اور روایتی حریف بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں۔ قومی ہاکی پلیئرز بڑے مقابلے کا پریشر برداشت نہ کر پائے اور چاروں شانے چت ہو گئے۔ بڑے مقابلے میں بھارتی سورماؤں نے شاہینوں کو ایک سے زیادہ گول سکور نہ کرنے دیا اور سات گول سکور کرکے گرین شرٹس کو ہرا دیا۔

آج کی شکست کے بعد پاکستان کے کوارٹر فائنلز میںپہنچنے کے امکانات نہایت محدود ہو گئے ہیں سکور نہ کرنے دیا اور سات گول سکور کرکے گرین شرٹس کو ہرا دیا۔ آج کی شکست کے بعد پاکستان کے کوارٹر فائنلز میں پہنچنے کے امکانات نہایت محدود ہو گئے ہیں جبکہ دوسری جانب پاکستان کرکٹ ٹیم اوول سٹیڈیم لندن میں اپنی شانداررفتح کے جھنڈے گاڑچکی ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…