بھارتی میڈیا کے ہاتھوں بھارتی ٹیم کی درگت موقع موقع گانے کی پیروڈی کرکے کیا بنا دیا؟

19  جون‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سے شرمناک شکست پر بھارتی میڈیا نے اپنی ٹیم کا خوب مذاق اڑایا، موقع موقع گانے کو دھوکا دھوکا بنا دیا، بھارتی شائقین بھی ٹیم کی شکست پر خوب روئے، ویرات کوہلی کو بھی خوب کوسا۔تفصیلات کے مطابق یہ کیا ہوا، کیسے ہوا، کیوں ہوا، بھارت اپنی ہی ملک میں مذاق بن گیا۔ پاکستان سے شکست پر بھارتی ٹی وی پروگرام میں ٹیم انڈیا کا تمسخر اڑایا گیا۔

بھارتی گلوکار عالمگیر سے بھی اپنی ٹیم کے ہارنے پر رہا نہ گیا ، موقع موقع گانے کو دھوکا دھوکا بنادیا۔بھارتی کامیڈینز نے بھی خوب دل کی بھڑاس نکالی، مزاحیہ انداز میں اپنی ٹیم کو برا بھلا کہا، شو میں شریک کرکٹرز اور ایکٹرز کے چہرے بھی اترے ہوئے نظر آئے، اپنے کھلاڑیوں کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا۔بھارتی ٹیم کی ہار پر ہندوستان میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے، ہر کوئی آنسو بہا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…