پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

قومی ہیرو سرفراز احمد کی انگلش کا مذاق اڑانے والوں پر وریندر سہواگ برس پڑے ۔۔ کیا کچھ کہہ ڈالا ؟

datetime 19  جون‬‮  2017 |

نئی دہلی(این این آئی) سابق بھارتی اوپنر وریندر سہواگ نے پاکستان کپتان سرفراز احمد کی انگلش کا مذاق اڑانے والوں کو ’غلامانہ‘ ذہنیت کا حامل قرار دیا ہے۔ انھوں نے ٹویٹ کیا کہ ’’سرفراز پر

انگلش نہ بولنے پر ہونے والی تنقید پاگل پن ہے ٗان کا کام کھیلنا اور وہ اپنا کام عمدگی سے کررہے ہیں، انھوں نے پاکستان کو فائنل میں پہنچایا ہے‘‘ ساتھ میں انھوں نے ’’غلامانہ ذہنیت سے گریز کرو‘‘ کا ہیش ٹیگ بھی لگایا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…