یونس خان کی سب سے بڑی خوبی’ کیا ہے؟رمیز راجہ نے بڑا دعویٰ کردیا
گیانا(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز کرکٹ کمنٹیٹر رمیز راجا کا کہنا ہے کہ ان کی نظر میںیونس خان پاکستان کے سرفہرست کرکٹرز میں شامل ہیں، یونس خان کی سب سے بڑی خوبی ان کی ’’پاکستانیت‘‘ ہے۔سابق ٹیسٹ اوپنررمیز راجا کا کہنا ہے کہ قوی امید ہے یونس خان ٹیسٹ… Continue 23reading یونس خان کی سب سے بڑی خوبی’ کیا ہے؟رمیز راجہ نے بڑا دعویٰ کردیا