بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

لٹکے چہرے ،زبان خاموش،بھارتیوں کے منہ کو بھی تالے لگ گئے ،وہ ہوگیا جس کاسوچا بھی نہ تھا

datetime 18  جون‬‮  2017 |

اوول(آئی این پی)پاکستانی شاہین بھارتی سورماؤں پرایسے جھپٹے کے سوشل میڈیا پر پاکستان پر حملہ آور بھارتیوں کے منہ کو بھی تالے لگ گئے ، ٹوئٹر اور فیس بک کے ذریعے پاکستانیوں پر طنز کرنے والے بھارتی میچ میں بھارت کی عبرتناک شکست کو دیکھ کر بالکل خاموش ہوگئے ۔ اتوار کو چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان نے ٹائٹل کا دفاع کرنے والی ٹیم اور روایتی حریف بھارت کو ایسی عبرتناک شکست دی کہ تمام بھارتیوں کے چہرے لٹک گئے اور زبان خاموش ہوگئی ، جب سے پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے نام چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کیلئے سامنے

آئے تھے تب سے ہی فیس بک اور ٹوئٹر پر بھارتیوں نے پاکستانی ٹیم اور پاکستانیوں کو شدید تنقید اور طنز کا نشانہ بنانا شروع کردیا تھا ،یہاں تک کہ اس کام میں بھارتی سٹار رشی کپور سمیت اور بھی بہت سے بڑے نام شامل ہیں جو پاکستان پر تنقید کر رہے تھے مگر میچ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے ایسا شاندار کھیل پیش کیا کہ تمام بھارتیوں کو خاموش کرا دیا ۔ گراؤنڈ میں بھارتی ٹیم کو دھول چٹانے کا سلسلہ چل رہا تھا کہ بھارت کی فیس بک کی اور ٹوئٹر برگیڈ مکمل طور پر خاموش اختیار کر گئی اور اس کے بعد پاکستانیوں کی طرف سے بھارتیوں پر جواباً طنز شروع ہوگیا۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…