پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی میڈیا پر صف ماتم بچھ گئی،کوہلی کے بُرے دن شروع،کس چیز کی تحقیقات ہونگی؟ حیرت انگیزانکشافات 

datetime 18  جون‬‮  2017 |

نئی دہلی(آئی این پی )پاکستان کے ہاتھوں چیمپئن ٹرافی کے فائنل میں بھارتی سورماؤں کو انتہائی شرمناک اور زلت آمیز شکست کے بعد بھارتی میڈیا پر صف ماتم بچھ گیا ،بھارتی ٹی وی چینلز نے ہندوستانی ٹیم اور کپتان ویرات کوہلی پر شدید تنقید کرتے ہوئے ٹیم کی شکست کی وجوہات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا ۔اتوار کو پاکستان کے ہاتھوں چیمپئن ٹرافی کے فائنل میں بھارتی سورماؤں کو ذلت آمیز شکست پر بھارتی میڈیا پر صف ماتم بچھ گیا۔

تمام ٹی وی چینلز نے پاکستان کے ہاتھوں ہندوستانی ٹیم کو ذلت آمیز شکست پر اڑے ہاتھوں لیا۔بھارتی نجی ٹی وی چینل این ڈی ٹی وی کا بھارتی شکست پر تبصرہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ویرات کوہلی کی کپتانی پر کئی سوال اٹھ رہے ہیں ،کوہلی اپنی بلے بازی میں ناکام رہے اور بھارتی کرکٹ کے مداحوں کو اچھا خاصا مایوس کیا ہے۔بھارتی ٹی وی کا کہنا تھا کہ گذشتہ روز پاکستان کے تیز ترین ابھرتے ہوئے نوجوان بالر محمد عامر نے ویرات کوہلی کی کمزوریوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا تھا کہوہ ویرات کوہلی کو جلدی آٹ کرکے بھارتی ٹیم پر اپنا تسلط قائم کریں گے ،محمد عامر کا اشارہ ویرات کوہلی کی آف سٹمپ سے باہر جاتی گیندوں پر کمزوری کی طرف تھا ،ساتھ ہی محمد عامر کا کہنا تھا کہ ویرات کوہلی کے آٹ ہوتے ہی بھارتی ٹیم بکھر جائے گی اور آج محمد عامر نے ویرات کوہلی کو آٹ کر کے بھارتی ٹیم کو حقیقت میں تنکوں کی طرح بکھیر کے رکھ دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…