بھارتی کرکٹ ٹیم اورکپتان ویرات کوہلی کاشاہد آفریدی کیلئے ’’خاص تحفہ‘‘اہم پیغام دیدیا،بھارت میں ہلچل
لاہور(آئی این پی)سابق قومی کپتان و سٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کے پوری دنیا میں لاکھوں مداح موجود ہیں اور پاکستان میں تو انہیں اتنی عزت بخشی جاتی ہے جو شا ید ہی آج تک کسی کرکٹر کو ملی ہو اور اس کا بات کا اعتراف سابق قومی کرکٹرز بھی کرتے ہیں۔بھارتی کرکٹ ٹیم… Continue 23reading بھارتی کرکٹ ٹیم اورکپتان ویرات کوہلی کاشاہد آفریدی کیلئے ’’خاص تحفہ‘‘اہم پیغام دیدیا،بھارت میں ہلچل