پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جیتنے کے بعدقومی ٹیم کل پاکستان پہنچے گی

datetime 19  جون‬‮  2017 |

لاہور (آن لائن)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جیتنے والی قومی کرکٹ ٹیم کل منگل کی علی الصبح دو مختلف فلائیٹس سے پاکستان پہنچے گی۔ پی سی بی کے۔ قومی ٹیم کے اراکین محمد عامر ،جنید خان ،محمد حفیظ ،شعیب ملک اور اظہر ٹیم کے ہمراہ منگل کی صبح وطن واپس نہیں آئیں گے۔ وہ لندن میں قیام کر کے بعد میں پاکستان آئیں گے۔ فخر زمان پشاور، شاداب راولپنڈی ، سرفراز احمد ، رومان رئیس کراچی، حارث سہیل سیالکوٹ، بابر ،

حسن ، فہیم اشرف اور احمد لاہور آئیں گے ترجمان کے مطابق قومی ٹیم کی روانگی کا شیڈول سوموار کی صبح دس بجے لندن سے براستہ یو اے ای اوریو اے ای میں چند گھنٹے قیام کے بعد دو مختلف فلائیٹس سے لاہور کے کھلاڑی 20 جون کی علی الصبح دو بجے اور کراچی کے کھلاڑی 20 جون کی صبح ساڑھے چار بجے لاہو ر پہنچیں گے۔ پاکستان ٹیم کی آمد پر پی سی بی کے عہدیداران اور شائقین کرکٹ ٹیم کا بھرپور استقبال کریں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…