پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

چیمپنئز ٹرافی،پاکستان کی جیت پر سکھ بھی خوشی سے نہال

datetime 19  جون‬‮  2017 |

لندن (آن لائن)چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی پر جہاں پوری قوم جشن منارہی ہے وہیں سکھ برادری بھی پاکستان کی اس جیت پر خوشی سے نہال ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر چل رہی ویڈیو میں ایک سکھ شہری کا کہنا تھا کہ پاکستان نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا ،گزشتہ کچھ دنوں سے بھارتی میڈیا پر پاکستان کیخلاف نازیبا زبان استعمال کی لیکن پاکستانی کھلاڑیوں نے انتہائی صبر کا مظاہرہ کیا اور اس کا بدلہ گراونڈ میں لیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…