ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

ویرات کوہلی ، یوراج اور شعیب ملک کی خوشگوار موڈ میں ویڈیو وائرل ہوگئی

datetime 19  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (آن لائن)پاکستان اور بھارت کرکٹ کے میدان میں آمنے سامنے ہوں تو دونوں ٹیموں کے کھلاڑی جیت کیلئے سر دھڑ کی بازی لگا دیتے ہیں تاہم میدان سے باہر کھلاڑی ایک دوسرے سے دوستوں کی طرح ہی ملتے ہیں ۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور سینئر بلے باز یووراج سنگھ کو میچ کے بعد پاکستانی آل رانڈر یووراج سنگھ کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے جہاں شعیب ملک دونوں بھارتی کھلاڑیو ں کو کوئی

لطیفہ سناتے ہیں جس سے ان کا ہنس ہنس کر برا حال ہوجاتا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…