اوول (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم بھارت کومیچ میں شکست دیکر گراؤنڈ میں سجدہ ریز ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی چمپئنز شپ کے فائنل میں 180 رنز سے شکست دے کربھارتی سورماوں کا غرورخاک میں ملا دیا،جیت کے بعد گراؤنڈ میں مناظر اس وقت قابل دید تھے جب پوری ٹیم نے گراؤنڈ میں سجدہ شکر ادا کیا اور جیت کی خوشی کا جشن اللہ کا شکر ادا رکر کے منایا۔
بھارت کو عبرتناک شکست دینے کے بعد قومی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں نے سب سے پہلے کون سا اہم ترین کام کیا؟جانیئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































