ٓآئی سی سی ورلڈالیون میں پھٹیچرنہیں دنیاکے بہترین کھلاڑی شامل ہونگے ،نجم سیٹھی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈکی ایگزیکٹوکمیٹی اورپی ایس ایل کے چیرمین نجم سیٹھی نے کہاہے کہ ہم نے ورلڈالیون کےلئے آئی سی سی کودنیاکے بہترین کھلاڑی شامل کرنے کاکہاہے کیونکہ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان ہمیں پھرسے یہ نہ کہیں کہ پھٹیچرلے آئے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کےلئےآئی سی سی ورلڈالیون کے کھیلنے سے دیگرغیرملکی… Continue 23reading ٓآئی سی سی ورلڈالیون میں پھٹیچرنہیں دنیاکے بہترین کھلاڑی شامل ہونگے ،نجم سیٹھی