پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

سرفراز احمدنے قوم کو ایک اورخوشخبری سنادی

datetime 20  جون‬‮  2017 |

کراچی (آئی این پی) قومی کرکٹ کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ جیت پراللہ تعالیٰ کے شکرگزار ہیں۔ بھارت کے ساتھ پہلے میچ میں لڑ کے بہت دباؤ میں آگئے تھے۔ ٹیم مینجمنٹ نے بہت محنت کہ اور ٹیم نے کم بیک کیا۔کراچی پہنچنے کے بعد اپنی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ سینئر نے زبردست پرفارم کیا۔ آنے والے وقت میں

مزید اچھی پرفارمنس دیں گے۔ ہم نے ہر شعبے میں اچھی کارکردگی دکھائی، جس کی وجہ سے ٹیم کی فتح ہوئی۔انہوں نے کہا کہ پہلی جیت کے بعد لڑکوں میں مزید ہمت آئی اور کارکردگی بہتر ہوئی۔ چیمپینز ٹرافی جیتنے کی بہت بڑی خوشی ہے۔ سپورٹ کرنے پرعوام کا شکریہ ادا کرتاہوں۔سرفراز احمد نے مزید کہا کہ وہ اپنی والدہ کومس کررہے ہیں جو عمرے پر گئی ہوئی ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…