بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان سے بدترین شکست کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم میں طوفان،پہلا بڑا استعفیٰ آگیا

datetime 20  جون‬‮  2017 |

نئی دہلی (این این آئی)چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کے ہاتھوں فائنل میں بدترین شکست کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ انیل کمبلے اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انیل کمبلے کا ایک سالہ معاہدہ چیمپئنز ٹرافی کے ساتھ ہی ختم ہو گیا تھا تاہم بورڈ نے ان سے دورہ ویسٹ انڈیز تک ٹیم کی کوچنگ جاریرکھنے

کی درخواست کی تھی جسے انہوں نے قبول کر لیا تھا تاہم چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارتی میڈیا اور کئی سابق کرکٹرز نے کوہلی اور کمبلے کے درمیان اختلاف کو ٹیم کی ناکامی کا ذمہ دار ٹھہرایا۔ کمبلے دباؤ برداشت نہ کر سکے اور دورہ ویسٹ انڈیز سے چند روز قبل ہی عہدے سے مستعفی ہو گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…