ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

پی ایس ایل تھری ڈیرن سیمی نے بڑا اعلان کردیا

datetime 2  جون‬‮  2017

پی ایس ایل تھری ڈیرن سیمی نے بڑا اعلان کردیا

لاہور(آئی این پی)ویسٹ انڈیز کے کرکٹ پلیئر اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی چیمپئن ٹیم پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن میں ان کی ٹیم اپنے ٹائٹل کا بھرپور طریقے سے دفاع کرے گی۔ ایک سپورٹس چینل سے بات کرتے… Continue 23reading پی ایس ایل تھری ڈیرن سیمی نے بڑا اعلان کردیا

پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم کیلئے5.2ملین ڈالرکی پیشکش منظور،نئی ٹیم کا نام بھی سامنے آگیا،شائقین کرکٹ ششدر

datetime 2  جون‬‮  2017

پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم کیلئے5.2ملین ڈالرکی پیشکش منظور،نئی ٹیم کا نام بھی سامنے آگیا،شائقین کرکٹ ششدر

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں چھٹی ٹیم کے طور پر ملتان کا اضافہ ہوگیا اور 5.2 ملین ڈالرز کے ساتھ یہ پی ایس ایل کی مہنگی ترین ٹیم بن گئی ہے۔پاکستان سپر لیگ کے ابتدائی دو ایڈیشنز میں پانچ ٹیموں پشاور زلمی، کراچی کنگز، لاہور قلندرز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم کیلئے5.2ملین ڈالرکی پیشکش منظور،نئی ٹیم کا نام بھی سامنے آگیا،شائقین کرکٹ ششدر

’’اب افغانستان میں یہ کام نہیں ہوگا‘‘ پاکستان نے بھی افغانستان کو منہ توڑ جواب دیدیا

datetime 2  جون‬‮  2017

’’اب افغانستان میں یہ کام نہیں ہوگا‘‘ پاکستان نے بھی افغانستان کو منہ توڑ جواب دیدیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کو افغان لیگ میں شرکت سے روک دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے قومی کرکٹرز کو افغان لیگ کھیلنے سے روک دیا ہے ، پی سی بی نے افغان لیگ کے لیے کسی کرکٹر کو این اوسی جاری نہیں کیا ، دس پاکستانی کرکٹرز… Continue 23reading ’’اب افغانستان میں یہ کام نہیں ہوگا‘‘ پاکستان نے بھی افغانستان کو منہ توڑ جواب دیدیا

پاکستان اوربھارت کے درمیان میچ کے دور ان بارش سے متاثرہونے کااندیشہ

datetime 2  جون‬‮  2017

پاکستان اوربھارت کے درمیان میچ کے دور ان بارش سے متاثرہونے کااندیشہ

لندن(این این آئی)چیمپئنزٹرافی میں پاکستان اوربھارت کے درمیان میچ کے دور ان بارش سے متاثرہونے کااندیشہ ہے۔ اتوار کو برمنگھم میں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے جو میچ پرمکمل یاجزوی طور پراثرانداز ہوسکتاہے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو برمنگھم میں چیمپئنزٹرافی میچ میں پاکستان اور بھارت آمنے سامنے ہوں گے۔ میچ کے ٹکٹ… Continue 23reading پاکستان اوربھارت کے درمیان میچ کے دور ان بارش سے متاثرہونے کااندیشہ

باب وولمر کی موت، طبعی موت کو قتل کا رخ دینے کی تصدیق

datetime 2  جون‬‮  2017

باب وولمر کی موت، طبعی موت کو قتل کا رخ دینے کی تصدیق

کنگسٹن (آن لائن) پاکستان کے سابق کوچ باب وولمر کی موت کی تحقیقات کو غلط رخ دینے کی تصدیق ہوگئی۔اس وقت کے جمیکا کے ڈائریکٹر آف پبلک پراسیکیوشن کینٹ پانترے براہ راست ملوث تھے۔ انھوں نے سیدھی سادی طبعی موت کو قتل کا رخ دینے کی کوشش کی اور اس سلسلے میں اسٹیٹ پتھولوجسٹ ڈاکٹر… Continue 23reading باب وولمر کی موت، طبعی موت کو قتل کا رخ دینے کی تصدیق

چیمپئز ٹرافی: بھارتی ٹیم کا پریکٹس کیلئے چھوٹی گراؤنڈ ملنے پر شکوہ

datetime 2  جون‬‮  2017

چیمپئز ٹرافی: بھارتی ٹیم کا پریکٹس کیلئے چھوٹی گراؤنڈ ملنے پر شکوہ

ایجبیسٹن( آن لائن ) چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت میچ سے قبل بھارتی ٹیم بھی بھرپور پریکٹس میں مصروف ہے لیکن انڈین ٹیم کا شکوہ ہے کہ انہیں ٹریننگ کیلئے پاکستان کی طرح بڑی گراؤنڈ نہیں دی گئی۔ اس حوالے سے بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے آئی سی سی حکام سے بات بھی کی لیکن… Continue 23reading چیمپئز ٹرافی: بھارتی ٹیم کا پریکٹس کیلئے چھوٹی گراؤنڈ ملنے پر شکوہ

’’الوداع ‘‘معروف پاکستانی کرکٹرنے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرکے شائقین کوحیران کردیا

datetime 1  جون‬‮  2017

’’الوداع ‘‘معروف پاکستانی کرکٹرنے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرکے شائقین کوحیران کردیا

لاہور(این این آئی)پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر عبدالرزاق نے انٹرنیشنل کرکٹ سے غیر رسمی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عبدالرزاق نے کہا کہ ہر پلیئر کو ریٹائر ہونا ہوتا ہے اور میرے خیال سے میرے لیے یہ وقت بہتر ہے ٗ گزشتہ تین چار سال سے کرکٹ نہیں کھیل رہا،… Continue 23reading ’’الوداع ‘‘معروف پاکستانی کرکٹرنے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرکے شائقین کوحیران کردیا

چیمپینزٹرافی کاافتتاحی ،بنگلہ دیش کی تمام امیدوں پرپانی پھرگیا

datetime 1  جون‬‮  2017

چیمپینزٹرافی کاافتتاحی ،بنگلہ دیش کی تمام امیدوں پرپانی پھرگیا

اوول (مانیٹرنگ ڈیسک) چیمئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو 8وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق چیمپیزٹرافی کے افتتاحی میچ میں انگلینڈنے بنگلہ دیش کوآٹھ وکٹ سے شکست دیدی۔افتتاحی میچ میںبنگلہ دیش کی طرف سے دیاگیاہدف انگلینڈ نے 306 رنز کا ہدف 48 ویں اوور میں 2 وکٹوں… Continue 23reading چیمپینزٹرافی کاافتتاحی ،بنگلہ دیش کی تمام امیدوں پرپانی پھرگیا

دوستانہ کرکٹ سیریز اور افغان کرکٹ لیگ کیلئے پاکستانی کرکٹرز کے این او سی منسوخ

datetime 1  جون‬‮  2017

دوستانہ کرکٹ سیریز اور افغان کرکٹ لیگ کیلئے پاکستانی کرکٹرز کے این او سی منسوخ

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے افغانستان کرکٹ بورڈ کیساتھ دوستانہ کرکٹ سیریز اور افغان کرکٹ لیگ کیلئے پاکستانی کرکٹرز کے این او سی منسوخ کر دئیے ۔چینل فائیو کے مطابق پی سی بی نے افغانستان کرکٹ بورڈ کیساتھ دوستانہ کرکٹ سیریز اور افغان کرکٹ لیگ کیلئے پاکستانی کرکٹرز کے این او سی منسوخ کر… Continue 23reading دوستانہ کرکٹ سیریز اور افغان کرکٹ لیگ کیلئے پاکستانی کرکٹرز کے این او سی منسوخ