بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

’’ماں کے پائوں تلے تو جنت ہے مگر بیوی کے پائوںتلے کیا ہے؟‘‘ بھارتی ٹینس سٹارثانیہ مرزاکی ایسی ویڈیو جس نے صدیوں پرانے سوال کا آخرکار جواب دیدیا

datetime 22  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ٹینس سٹارثانیہ مرزا کی اپنےشوہر پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کو فٹ مساج دیتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔تفصیلات کے مطابق بھارت سے چیمپئنز ٹرافی کا فائنل میچ جیتنے کے بعد پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ان دنوں اپنے اہلخانہ کے ہمراہ خوشگوار وقت گزار رہے ہیں۔ چیمپئنز ٹرافی میں قومی سکواڈ کا حصہ رہنے والے

شعیب ملک ان دنوں اپنی اہلیہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے ساتھ خوشگوار دن گزار رہے ہیں۔ دونوں کی ایک ویڈیو نے انٹرنیٹ پر ان دنوں دھوم مچا رکھی ہے جس میں ثانیہ مرزا اپنے شوہر شعیب ملک کے جسم پر فٹ مساج کرتی نظر آرہی ہیں۔ اس دوران وہ شعیب ملک کی کمر پر کھڑی ہیں جس پر شعیب ملک ان کے وزن کے حوالے سے شکایت کر رہے ہیں کہ بہت بھاری ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…