پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

سرفرازاحمدکوقومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ فارمیٹ کاکپتان بنانے کافیصلہ

datetime 22  جون‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے ون ڈے فارمیٹ کے کپتان سرفرازاحمد کواب قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ فارمیٹ کاکپتان بنانے کافیصلہ کرلیاگیاہے ،نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈنے فیصلہ کیاہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے

ٹیسٹ سکواڈکے کپتا ن بھی سرفرازاحمدہونگے اورسرفرازاحمدکوقومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ فارمیٹ کے کپتان بنانے کااعلان چندروزبعدکیاجائے گا۔واضح رہےکہ گزشتہ دنوں پاکستانی ٹیم نے چیمپنزٹرافی بھی سرفرازاحمدکی قیادت میں جیتی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…