آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ کی سری لنکا کے خلاف 96 رنز سے فتح
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اوول میں کھیلے گئے آئی سی سی چیمئنز ٹرافی کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو 96 رنز سے شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو بیٹنگ کی دعوت دی جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 299 رنز بنائے… Continue 23reading آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ کی سری لنکا کے خلاف 96 رنز سے فتح