پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

نئی رینکنگ جاری، پاکستان کرکٹ ٹیم کی حیرت انگیز پوزیشن

datetime 19  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی، اس ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں انڈیا پہلے، جنوبی افریقہ دوسرے اور آسٹریلیا تیسرے نمبر پر موجود ہیں، اس کے علاوہ اس ٹیسٹ رینکنگ میں انگلینڈ چوتھے، نیوزی کی ٹیم پانچویں جبکہ پاکستان چھٹے نمبر پر براجمان ہے، جبکہ سری لنکا ساتویں، ویسٹ انڈیز آٹھویں، بنگلہ دیش نویں اور زمبابوے دسویں پوزیشن سنبھالے ہوئے ہے۔ اسی طرح ٹیسٹ بلے بازو کی فہرست میں آسٹریلیا کے

کپتان سٹیو سمتھ 941 پوائنٹس لے کر پہلے نمبر پر براجمان ہیں جبکہ جوئے روٹ 886 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے، کین ویلمسن 880 پوائنٹس کے ساتھ تیسرا نمبر سنبھالے ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ بھارت کے پوجارا چوتھے، ویرات کوہلی پانچویں، ڈی کوک چھٹے، ہاشم آملہ ساتویں، اظہر علی آٹھویں، ڈیوڈ وارنر نویں اور کے ایل راہول دسویں نمبر پر براجمان ہیں۔ ٹاپ ٹین ٹیسٹ بلے بازوں میں صرف ایک پاکستان اظہر علی شامل ہیں جو کہ آٹھویں پوزیشن پر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…