ایل ڈی اے نے علیم ڈار کے پلازے کو سیل کردیا
لاہور(آئی این پی)ایل ڈی اے نے پاکستانی امپائرعلیم ڈار کا پلازہ سیل کر دیا، علیم ڈار کا پلازہ پارکنگ ایریا کو غیرقانونی طریقے سے کرائے پر دینے پر سیل کیا گیا۔لاہور میں ایل ڈی اے ٹان پلاننگ ونگ نے پارکنگ ایریا کو غیر قانونی طور پر استعمال کرنے پر علیم ڈار کا پلازہ سیل کر… Continue 23reading ایل ڈی اے نے علیم ڈار کے پلازے کو سیل کردیا