شاندار کار کردگی دکھانے پر قومی کرکٹ ٹیم کیلئے کرکٹ بورڈ نے بھی زبردست اعلان کردیا
لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار کار کردگی دکھانے پر قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب منعقد کرنے کا فیصلہ کر لیا ،شاہینوں کو انعامات سے نوازا جائے گا۔بتایا گیا ہے کہ اوول کے تاریخی میدان پر بھارتی سورماؤں کو دھول چٹا کر چیمپئنز ٹرافی… Continue 23reading شاندار کار کردگی دکھانے پر قومی کرکٹ ٹیم کیلئے کرکٹ بورڈ نے بھی زبردست اعلان کردیا







































