سری لنکا خطرناک حریف لیکن سرفراز الیون اسے شکست دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے ‘ مکی آرتھر
برمنگھم ( این این آئی )پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ سری لنکا خطرناک حریف ہے لیکن سرفراز الیون اسے شکست دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے ،بھارت کیخلاف میچ جیتنے کی امید نہیں تھی جبکہ جنوبی افریقہ کے خلاف معاملہ بالکل الٹ تھا جہاں ہمیں اپنی صلاحیتوں پر… Continue 23reading سری لنکا خطرناک حریف لیکن سرفراز الیون اسے شکست دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے ‘ مکی آرتھر